عیدالفطر، ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام
پاک فوج کے جوانوں نے عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر لائن آف کنٹرول کے اگلے محاذوں سے قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ سخت موسمی حالات اور برف پوش پہاڑوں پر فرائض انجام دینے والے جوانوں نے ملک بھر کے عوام کو عید کی دلی مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں پاک فوج […]
عیدالفطر، ایل او سی پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام Read More »










