افغان طالبان رجیم نے آزادیٔ صحافت کا گلا گھونٹ دیا، افغان جرنلسٹس سینٹر کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات
افغان طالبان رجیم نے صحافیوں پر تشدد، گرفتاریوں اور ظالمانہ سنسرشپ کے ذریعے آزادیٔ صحافت کو شدید نقصان پہنچا دیا ہے۔ قومی یوم صحافت کے موقع پر افغان جرنلسٹس سینٹر نے اپنی سالانہ رپورٹ میں طالبان رجیم کی میڈیا پر عائد پابندیوں کو آزادیٔ اظہار کا قتل قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم […]










