تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کے بارے میں وزیر داخلہ سندھ کا اہم انکشاف

کراچی: سندھ کے وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ کے اندر کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور وہ یا تو مارے جائیں گے یا سرینڈر کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران جب ان سے سیلاب کے باعث کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی […]

کچے کے ڈاکوؤں کے بارے میں وزیر داخلہ سندھ کا اہم انکشاف Read More »

خیبر پختونخوا میں شدید بارشیں ، دیر میں 61 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

یکم ستمبر کو مون سون بارشوں کے نقصانات، این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کر دیں

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےمون سون بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یکم ستمبر کو ملک بھر میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 17 زخمی ہوئے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں 7 افراد جاں بحق ہوئے،

یکم ستمبر کو مون سون بارشوں کے نقصانات، این ڈی ایم اے نے تفصیلات جاری کر دیں Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان زلزلہ متاثرین کے علاج سے متعلق اہم قرارداد منظور

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے افغانستان میں حالیہ زلزلے کے متاثرین کے لیے جذبہ خیرسگالی کے تحت ایک اہم قرارداد منظور کر لی، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ شدید زخمی افغان شہریوں کو بغیر ویزا پاکستان منتقل کر کے انہیں معیاری علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ یہ قرارداد حکومتی رکن عبیدالرحمان کی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان زلزلہ متاثرین کے علاج سے متعلق اہم قرارداد منظور Read More »

بجلی کے بلوں میں 70 فیصد تک کی چھوٹ ، بڑی خبر آگئی

لاہور: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کیلئے بجلی بلوں میں بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ صارفین کو نہ صرف 70 فیصد تک رعایت دی جا رہی ہے بلکہ بل جمع کرانے کے لیے اضافی وقت بھی فراہم کیا جائے گا۔ لاہور میں

بجلی کے بلوں میں 70 فیصد تک کی چھوٹ ، بڑی خبر آگئی Read More »

خیبرپختونخواکےڈیجیٹل میڈیا، وی لاگرز اور انفلوئنسرز کےلئے بڑی خوشخبری

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل میڈیا، سوشل میڈیا انفلوئنسرز، وی لاگرز اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز کو بھی میڈیا لسٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے متعلقہ قانون میں ترمیم کے لیے صوبائی اسمبلی میں باقاعدہ بل پیش کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے “خیبرپختونخوا پریس،

خیبرپختونخواکےڈیجیٹل میڈیا، وی لاگرز اور انفلوئنسرز کےلئے بڑی خوشخبری Read More »

تاریخ میں اتنی تیزی سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کام نہیں ہوا جتنا ہم نے کیا،علی امین گنڈا پور

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے صوبے کے کئی اضلاع شدید متاثر ہوئے، جن میں بنیر، شانگلہ، صوابی اور سوات سرفہرست ہیں۔ ان علاقوں میں 12 سے 14 فٹ تک کے سیلابی ریلے آئے جنہوں نے کئی گھروں کو زمین بوس

تاریخ میں اتنی تیزی سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کام نہیں ہوا جتنا ہم نے کیا،علی امین گنڈا پور Read More »

سونا مہنگا یا سستا؟ صرافہ مارکیٹ سے خریداروں کیلئےاہم خبر آگئی

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے، جس کے باعث آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز فی تولہ سونا 3,300 روپے مہنگا ہو کر 370,700 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت بھی 2,829 روپے بڑھ کر 317,815

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی Read More »

پشاور: اپر کوہستان سکینڈل میں گرفتار 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

پشاور : احتساب عدالت کے جج علی گوہر نے اپر کوہستان سکینڈل کے چار ملزمان کو نیب کے حوالے کرتے ہوئے ان کا جسمانی ریمانڈ مزید چار روز کے لیے بڑھا دیا ہے۔ ملزمان میں گل رحمان اور مشرف شاہ بینک کے کیشئر تھے جبکہ شفیق علی ایک نجی تعمیراتی کمپنی کا مالک ہے اور

پشاور: اپر کوہستان سکینڈل میں گرفتار 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع Read More »

ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجر سمیت 5 اہلکار شہید،آئی ایس پی آر

پاک فوج کا ایک تربیتی ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر گلگت کے علاقے ہڈور گاؤں کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں دو میجرز سمیت پانچ اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے۔ حادثے کی تصدیق انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے کر دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے

ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجر سمیت 5 اہلکار شہید،آئی ایس پی آر Read More »

موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ! خیبرپختونخوا میں کلائمیٹ ایکشن بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ

موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ! خیبرپختونخوا میں کلائمیٹ ایکشن بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور اس حوالے سے مؤثر پالیسی سازی و عملی اقدامات کیلئے ایک خودمختار کلائمیٹ ایکشن بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں قانونی مسودہ صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا تاکہ بورڈ کو قانونی حیثیت دی جا سکے۔ مسودے کے مطابق، یہ بورڈ

موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ! خیبرپختونخوا میں کلائمیٹ ایکشن بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ Read More »

Scroll to Top