قومی کرکٹ ٹیم مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں سمیٹے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شاندار کامیابی حاصل کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور اسے اجتماعی محنت، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور مؤثر حکمت عملی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز […]
قومی کرکٹ ٹیم مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں سمیٹے گی، وزیراعظم Read More »










