تازہ ترین

لاہور ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ کو 226 رنز درکار

لاہور ٹیسٹ کا تیسرا روز دلچسپ موڑ پر ختم ہوا جہاں پاکستان کو فتح کے لیے آٹھ وکٹیں درکار ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کو کامیابی کے لیے مزید 226 رنز بنانا ہوں گے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 277 رنز کا […]

لاہور ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ کو 226 رنز درکار Read More »

چیف جسٹس کے شکر گزار ہیں جنہوں نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا،جنیداکبر

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ وہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور چیف جسٹس کے شکر گزار ہیں جنہوں نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے سیاسی اور آئینی جنگ لڑی اور

چیف جسٹس کے شکر گزار ہیں جنہوں نے آئین کے مطابق فیصلہ دیا،جنیداکبر Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی حلف برداری سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے نئے وزیرِاعلیٰ کی حلف برداری سے متعلق پاکستان تحریکِ انصاف کی آئینی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نےگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے کل 4 بجے تک حلف لینے کا حکم دے دیا۔ فیصلے میں مذید کہا گیا ہے کہ اگر گورنر

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا کی حلف برداری سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے گورنرفیصل کریم کنڈی کو فوری طور پر خیبرپختونخوا پہنچے ہدایت کردی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلال بھٹو زرداری نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو فوری طور پر خیبرپختونخوا پہنچے کی ہدایت کردی ۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ گورنر صاحب آپ خیبرپختونخوا پہنچنا چاہیئے۔ انہوں نے کہاکہ میں وزیراعلی سندھ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ اپنا جہاز گورنرخیبرپختونخوا کو دے

بلاول بھٹو زرداری نے گورنرفیصل کریم کنڈی کو فوری طور پر خیبرپختونخوا پہنچے ہدایت کردی Read More »

جنریشن زی کے احتجاج سے ایک اور حکومت کا خاتمہ،صدر ملک چھوڑ کر فرار

مشرقی افریقہ کے جزیرہ نما ملک مڈغاسکر میں نوجوانوں کی قیادت میں اُٹھنے والی عوامی بغاوت نے سیاسی منظرنامے کو بدل کر رکھ دیا ہے، جہاں صدر اینڈری راجویلینا احتجاجی دباؤ اور فوج کی حمایت کھونے کے بعد ملک سے فرار ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق صدر راجویلینا ہفتے کی شب

جنریشن زی کے احتجاج سے ایک اور حکومت کا خاتمہ،صدر ملک چھوڑ کر فرار Read More »

خیبرپختونخوا میں عرصہ دراز سے قائم افغان پناہ گزین کیمپس بند

خیبرپختونخوا میں عرصہ دراز سے قائم افغان پناہ گزین کیمپس بند

وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا میں طویل عرصے سے قائم افغان پناہ گزین کیمپز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت صوبے بھر میں موجود افغان مہاجرین کو فوری وطن واپسی کی ہدایت دی گئی ہے جبکہ مخصوص ضلعی کیمپز کو بند کر کے اراضی قبضے سے خالی کرانے

خیبرپختونخوا میں عرصہ دراز سے قائم افغان پناہ گزین کیمپس بند Read More »

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خیبر پختونخواہ صدیق انجم کی گرفتاری کی درخواست ضمانت خارج، کسی بھی وقت گرفتاری کا امکان

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خیبر پختونخواہ صدیق انجم کی گرفتاری کی درخواست ضمانت خارج، کسی بھی وقت گرفتاری کا امکان

اسلام آباد کی پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل ماجوکہ نے جج ہمایوں دلاور کیس میں ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ صدیق انجم کی قبل از گرفتاری کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی، عدالت میں شیخ عامر سہیل انجم، ایڈیشنل ڈائریکٹر (لیگل)، این سی سی آئی اے/ایف آئی اے

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خیبر پختونخواہ صدیق انجم کی گرفتاری کی درخواست ضمانت خارج، کسی بھی وقت گرفتاری کا امکان Read More »

وزیراعلیٰ کے پی کے حلف کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعلیٰ کے پی کے حلف کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی سربراہی میں کیس کی سماعت ہوئی جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ گورنر خیبرپختونخوا سرکاری دورے پر ہیں اور وہ کل دوپہر 2

وزیراعلیٰ کے پی کے حلف کا معاملہ،پشاور ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا Read More »

سوات کےعلاقے ارکوٹ میں پولیو ٹیم پر حملہ، لیویز اہلکار شہید

سوات کےعلاقے ارکوٹ میں پولیو ٹیم پر حملہ، لیویز اہلکار شہید

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے ارکوٹ میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں پولیو ڈیوٹی پر مامور لیویز اہلکار عبدالکبیر شہید ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ

سوات کےعلاقے ارکوٹ میں پولیو ٹیم پر حملہ، لیویز اہلکار شہید Read More »

پاک افغان سرحد دو روز سے بند، ہزاروں افغان مہاجرین سرحد پار کرنے کے منتظر

پاک افغان سرحد دو روز سے بند، ہزاروں افغان مہاجرین سرحد پار کرنے کے منتظر

افغان طالبان اور بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملوں کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال کے باعث پاک افغان سرحد کو دو روز سے بند کر دیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں افغان مہاجرین کی وطن واپسی عارضی طور پر معطل ہو گئی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے حکام کے

پاک افغان سرحد دو روز سے بند، ہزاروں افغان مہاجرین سرحد پار کرنے کے منتظر Read More »

Scroll to Top