تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم  ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔ گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں فائنل میں مجموعی طور پر 12 ایتھلیٹس شریک تھے۔ ارشد ندیم کی پہلی تھرو فاؤل […]

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے Read More »

کم بارشیں اور گرمی

اکتوبر تک ملک کے بیشتر علاقوں میں کم بارشوں اور سخت گرمی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اگست سے اکتوبر کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارشوں اور معمول سے زیادہ درجہ حرارت کی پیش گوئی کرتے ہوئے مختلف موسمی خطرات سے متعلق الرٹ جاری کر دیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگست کے دوران خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں بھی بارشوں کی کمی متوقع

اکتوبر تک ملک کے بیشتر علاقوں میں کم بارشوں اور سخت گرمی کی پیشگوئی Read More »

کوہاٹ واقعہ

کوہاٹ: پل سے رکشہ نیچے گرنے سے 2 خواتین جاں بحق، 8 افراد زخمی

کوہاٹ میں پنڈی روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں لوڈر رکشہ انٹرچینج پل سے نیچے گر گیا،حادثہ میں 2خواتین موقع پر ہی جاں بحق جبکہ بچوں اور ایک خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت رکشے میں کل 10 افراد سوار تھے۔ واقعہ کی اطلاع

کوہاٹ: پل سے رکشہ نیچے گرنے سے 2 خواتین جاں بحق، 8 افراد زخمی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری

 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلانیہ جاری کر دیا ہے جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخوں کا اطلاق یکم اگست سے 3 اگست تک کے لیے ہو گا۔ اعلامیے کے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ، حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن نے تیاریاں تیز کرتے ہوئے حلقہ بندیوں کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا باقاعدہ آغاز یکم اگست سے ہو رہا ہے جو 13 اکتوبر 2026 تک مکمل کیا جائے گا۔ پنجاب

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ، حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری Read More »

مردان: ایف آئی اے اور ڈرگ انسپکٹر کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی بھارتی ادویات برآمد

اخونزدہ فضل حق مردان میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمپوزٹ سرکل نے مقامی ڈرگ انسپکٹر کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک فرٹیلٹی انسٹیٹیوٹ پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی بھارتی ادویات برآمد کر لیں۔ برآمد شدہ ادویات میں یوفولیٹروپن (Urofollitropin) اور سیٹروریلکس ایسیٹیٹ 0.25 ملی گرام (Cetrorelix

مردان: ایف آئی اے اور ڈرگ انسپکٹر کی مشترکہ کارروائی، غیر قانونی بھارتی ادویات برآمد Read More »

پختون ڈیجیٹل کے نام اور لوگو کا غلط استعمال، فیک پیج کے ذریعے عوامی و سرکاری دفاتر کو گمراہ کرنے کا انکشاف

شاکر خان وزیر شمالی وزیرستان میں ملک کےمعروف اور مقبول میڈیا پلیٹ فارم “پختون ڈیجیٹل” کے نام کا غلط فائدہ اٹھانے اور اس کے برانڈ کو نقصان پہنچانے کے لیے کچھ عناصر کی جانب سے جعل سازی کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق علاقے کے کچھ نام نہاد صحافیوں نے پختون ڈیجیٹل کی شہرت

پختون ڈیجیٹل کے نام اور لوگو کا غلط استعمال، فیک پیج کے ذریعے عوامی و سرکاری دفاتر کو گمراہ کرنے کا انکشاف Read More »

ایل پی جی کے حوالے سےعدالت کا بڑا حکم جاری: اوگرا اور کمپنیوں سے جواب طلب

صارفین کیلئے بری خبر،ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے نرخوں میں 13 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 254 روپے فی کلو

صارفین کیلئے بری خبر،ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

بھارت کا ایک اورپروپیگنڈا بے نقاب: وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان میں جعلی آڈیو کی شمولیت ثابت ہوگئی

بھارت سے متحرک سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی جانب سے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے بیان کو ڈیجیٹل ترامیم اور جعلی آڈیو کے ذریعے بدل کر گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلانے کی ناکام کوشش بے نقاب ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر میجر راجپال نامی انڈین اکاؤنٹ سے 93 سیکنڈ پر مشتمل

بھارت کا ایک اورپروپیگنڈا بے نقاب: وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان میں جعلی آڈیو کی شمولیت ثابت ہوگئی Read More »

کرم: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، صدمے سے تیسرا شخص بھی چل بسا

کرم: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، صدمے سے تیسرا شخص بھی چل بسا

ضلع کرم کے علاقے ڈال میں چچازاد بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئےجبکہ ایک اور شخص صدمہ برداشت نہ کرنے کے باعث دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ معمولی تکرار کے بعد

کرم: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق، صدمے سے تیسرا شخص بھی چل بسا Read More »

Scroll to Top