حکومت کا چھوٹے کسانوں کے لیے بلاسود قرض پروگرام کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں زرعی شعبے کے لیے بڑے مالی پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے “زرخیز اسکیم” کے تحت چھوٹے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی دستاویزات کے مطابق اس اسکیم سے تقریباً ساڑھے 7 لاکھ چھوٹے کسان مستفید […]
حکومت کا چھوٹے کسانوں کے لیے بلاسود قرض پروگرام کا اعلان Read More »










