لوئر دیر،کمسن بچے سے زیادتی کے جرم میں امام مسجد کو 21 سال قید کی سزا
ظفرعلی شاہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چکدرہ ندیم اختر نے سات سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مسجد کے امام کو مجموعی طور پر 21 سال قید اور 11 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ مجرم نے نہ صرف معصوم بچے کو ہوس […]
لوئر دیر،کمسن بچے سے زیادتی کے جرم میں امام مسجد کو 21 سال قید کی سزا Read More »










