تازہ ترین

عمران خان کی رہائی ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اپنے قائد کی رہائی ہماری اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے تمام کارکنان حوصلے بلند رکھیں اور اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے پی ٹی آئی سندھ کے کارکنان کے وفد کی ملاقات ہوئی جس کی سربراہی سندھ سے ایم این […]

عمران خان کی رہائی ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

ہنگو میں پولیس قافلے پر آئی ای ڈی حملہ، ایک اہلکار زخمی

ہنگو کے علاقے دوآبہ میں پولیس قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، پولیس پارٹی کربوغہ روڈ پر امن کمیٹی کے اجلاس سے واپس آ رہی تھی کہ اچانک ایک دھماکا ہوا جس کے فوراً بعد فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق قافلے کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ

ہنگو میں پولیس قافلے پر آئی ای ڈی حملہ، ایک اہلکار زخمی Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے آؤٹ سورسڈ ہسپتالوں کے لیے فنڈز کے اجرا کی باضابطہ منظوری دے دی

خیبر پختونخوا حکومت نے آؤٹ سورسڈ ہسپتالوں کے لیے 7 کروڑ 11 لاکھ سے زائد روپے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے نے آؤٹ سورسڈ ہسپتالوں کے لیے فنڈز کے اجرا کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ فنڈز ہیلتھ فاؤنڈیشن کے انتظامی کنٹرول میں ہسپتالوں کو منتقل کیے جائیں گے اور

خیبر پختونخوا حکومت نے آؤٹ سورسڈ ہسپتالوں کے لیے فنڈز کے اجرا کی باضابطہ منظوری دے دی Read More »

واپڈا نے 54 ویں نیشنل جمناسٹک چیمپیئن شپ جیت لی

واپڈا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 54 ویں نیشنل جمناسٹک چیمپیئن شپ جیت لی۔ چیمپیئن شپ میں واپڈا کے کھلاڑیوں نے 8 گولڈ میڈل سمیت مجموعی طور پر 15 میڈل حاصل کیے۔ پاکستان آرمی کی ٹیم نے اس مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ پاکستان ریلویز کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔

واپڈا نے 54 ویں نیشنل جمناسٹک چیمپیئن شپ جیت لی Read More »

پشاور، تھانہ سی ٹی ڈی دھماکے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا، پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

پولیس لائنز پشاور میں تھانہ سی ٹی ڈی دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کی گئی اور انہیں پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے شرکت کی اور شہید پولیس اہلکار کے جسد خاکی پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

پشاور، تھانہ سی ٹی ڈی دھماکے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا، پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک Read More »

غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتاریاں

پاکستان سے اب تک 8 لاکھ 28 ہزار سے زائد افغان مہاجرین وطن واپس

پاکستان سے اب تک مجموعی طور پر 8 لاکھ 28 ہزار سے زائد افغان مہاجرین وطن واپس جا چکے ہیں، جن میں قانونی اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری شامل ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز طورخم بارڈر کے ذریعے کل 5,220 افغان مہاجرین وطن واپس روانہ ہوئے، جن میں

پاکستان سے اب تک 8 لاکھ 28 ہزار سے زائد افغان مہاجرین وطن واپس Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوانے سی ٹی ڈی پشاور دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی

سی ٹی ڈی پشاور میں پیش آنے والے دھماکے کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے واقعے کی ابتدائی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعے کی وجوہات معلوم کرنے اور حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوانے سی ٹی ڈی پشاور دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی Read More »

جنوبی وزیرستان روڈ پر دھماکہ، پولیس پیٹرولنگ گاڑی کو نشانہ بنا دیا گیا

پشاور، سی ٹی ڈی مال خانے میں دھماکا کیسے ہوا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

پشاور کے سی ٹی ڈی (کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ) تھانے میں ہونیوالے دھماکے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں، جن کے مطابق دھماکا مال خانے میں شارٹ سرکٹ کے باعث پیش آیا ترجمان پولیس کے مطابق، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی اور حکمت عملی کے باعث ایک بڑے سانحے سے بچاؤ ممکن

پشاور، سی ٹی ڈی مال خانے میں دھماکا کیسے ہوا؟ ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پر الزامات بے بنیاد ، حقیقت عوام کے سامنے لائینگے ،مینا خان، شفیق جان

پشاور میں صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی اور معاونِ خصوصی شفیع جان نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف لگائے گئے الزامات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ مینا خان آفریدی نے کہا کہ اختیار ولی نے کل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر جھوٹے الزامات عائد کیے، جن

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پر الزامات بے بنیاد ، حقیقت عوام کے سامنے لائینگے ،مینا خان، شفیق جان Read More »

خیبر پختونخوا بار کونسل کے انتخابات میں ملگری وکیلان 13 نشستوں پر کامیاب

خیبر پختونخوا بار کونسل کے انتخابات میں ملگری وکیلان 13 نشستوں پر کامیاب

خیبر پختونخوا بار کونسل کے انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق اے این پی سے وابستہ ملگری وکیلان نے صوبے بھر میں 13 نشستیں اپنے نام کر کے واضح برتری حاصل کر لی ہے۔ پشاور میں سات نشستوں میں سے ملگری وکیلان نے چار، انصاف لائرز فورم نے دو جبکہ ایک آزاد امیدوار کامیاب

خیبر پختونخوا بار کونسل کے انتخابات میں ملگری وکیلان 13 نشستوں پر کامیاب Read More »

Scroll to Top