تازہ ترین

گورنر خیبر پختونخوا پشاور پہنچ گئے ، آج نو منتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کراچی سے پشاور پہنچ گئے جہاں وہ آج نو منتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کراچی سے فوری طورپر پشاور پہنچ گئے ہیں ۔ گورنر فیصل کریم کنڈی آج بروز بدھ خیبر پختونخوا […]

گورنر خیبر پختونخوا پشاور پہنچ گئے ، آج نو منتخب وزیراعلیٰ سے حلف لیں گے Read More »

پاکستان 2028-2026 کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب

اسلام آباد : پاکستان کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ انتخاب 2026 سے 2028 تک کی مدت کے لیے کیا گیا ہے، جسے ملک کے لیے ایک اہم سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ نائب وزیراعظم نے اس پیشرفت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

پاکستان 2028-2026 کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب Read More »

خیبرپختونخوا حکومت دھمکیاں نہ دے، ماضی سے سبق سیکھے: عابد شیر علی

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کو دھمکیاں دینے کے بجائے ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے، موجودہ حالات میں سنجیدگی کا مظاہرہ ضروری ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد دھرنے کے دوران سابق ڈی

خیبرپختونخوا حکومت دھمکیاں نہ دے، ماضی سے سبق سیکھے: عابد شیر علی Read More »

پاک فوج کی جانب سے افغانی پوسٹ کو تباہ کرنے کے بعد افغان طالبان نے سفید جھنڈا لہرا دیا

کرم : پاک فوج کی جانب سے افغانی پوسٹ کو تباہ کرنے کے بعد افغان طالبان نے سفید جھنڈا لہرا دیا سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پے در پے مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، جن کے نتیجے میں دشمن کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ذرائع کے

پاک فوج کی جانب سے افغانی پوسٹ کو تباہ کرنے کے بعد افغان طالبان نے سفید جھنڈا لہرا دیا Read More »

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ، پاک افغان سرحد کی صورتحال پر آگاہ کیا

اسلام آباد : وزارت خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود غیر ملکی سفارتی مشنز کو اہم بریفنگ دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق آمنہ بلوچ نے بریفنگ کے دوران پاکستان کے جائز سکیورٹی خدشات، علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے پاکستان کے

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ، پاک افغان سرحد کی صورتحال پر آگاہ کیا Read More »

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے حالات بہتر نہیں ابتر ہوں گے: حافظ حمد اللہ

اسلام آباد :جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے حالات بہتر نہیں بلکہ مزید خراب ہوں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ف کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھا

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے حالات بہتر نہیں ابتر ہوں گے: حافظ حمد اللہ Read More »

تحریک انصاف کا پروپیگنڈا کچھ نہ کر سکا، پاکستان اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا رکن منتخب

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کو تین سال کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کا رکن چنا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق یہ مدت یکم جنوری 2026 سے شروع ہوگی،پاکستان نے اس نشست کے لیے 178 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ بیان کے مطابق یہ پاکستان کی چھٹی مرتبہ انسانی

تحریک انصاف کا پروپیگنڈا کچھ نہ کر سکا، پاکستان اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کا رکن منتخب Read More »

وزیراعلی سیکرٹیریٹ کے تین افسران نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور سے بذات خود تبدیلی کی گزارش کی،اگر نئے وزیراعلی نے چاہا تو ڈیوٹی پر واپس آ جائیں گے، ذرائع

وزیراعلیٰ سیکرٹیریٹ کے تین افسران نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور سے بذات خود تبدیلی کی گزارش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اگر نئے وزیراعلیٰ چاہیں گے تو ڈیوٹی پر واپس آ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملازمین کی درخواست پر علی امین گنڈاپور نے 10 اکتوبر کو تین اہم افسران کو عہدوں سے

وزیراعلی سیکرٹیریٹ کے تین افسران نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور سے بذات خود تبدیلی کی گزارش کی،اگر نئے وزیراعلی نے چاہا تو ڈیوٹی پر واپس آ جائیں گے، ذرائع Read More »

کرم،افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی موثر جوابی کاروائی

کرم: پاک افغان سرحد پر کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے جہاں افغان طالبان اور فتنہ خوارج کی جانب سے کرم کے سرحدی علاقوں میں بلا اشتعال فائرنگ کا آغاز کیا گیا۔ پاکستان کی مسلح افواج نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا۔ پاک فوج نے پیشہ ورانہ

کرم،افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کی موثر جوابی کاروائی Read More »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات اور اس کے ملحقہ علاقوں میں آج زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 47 کلومیٹر زیرِ زمین تھی۔ ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

Scroll to Top