تازہ ترین

بونیر سیلاب: اپنا گھر منصوبہ بیواؤں اور شہداء کے ورثاء کے لیے امید کی کرن

شیراز احمد شیرازی بونیر:  بونیر میں جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا کے نائب امیر مفتی فضل غفور کی نگرانی میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے ’اپنا گھر (خپل کور) منصوبہ‘ شروع کیا گیا ہے۔ جس کے تحت 60 مکانات، 5 مساجد، ایک مدرسہ اور سکھ برادری کے لیے شمشان گھاٹ تعمیر کیے جائیں گے۔ منصوبے […]

بونیر سیلاب: اپنا گھر منصوبہ بیواؤں اور شہداء کے ورثاء کے لیے امید کی کرن Read More »

تیز بارش اور پانی کی تیز بہاو نے بونیر کو دوبارہ آزمائش میں ڈال دیا

شہزاد نوید بونیر: بونیر میں پیربابا اور مضافاتی علاقوں میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے، جو گزشتہ چار گھنٹوں سے گرج چمک کے ساتھ ہو رہی ہے۔ اس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی ہے اور پانی کے بہاؤ میں خطرناک اضافہ ہو گیا ہے، جس سے عوام میں خوف و ہراس کی

تیز بارش اور پانی کی تیز بہاو نے بونیر کو دوبارہ آزمائش میں ڈال دیا Read More »

راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

شارجہ: افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ سہ ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف راشد خان نے 3 وکٹیں حاصل کر کے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ راشد

راشد خان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

سوات: مینگورہ خوڑ میں پانی کی سطح بڑھ گئی، دکانیں خالی کروا دی گئیں

شہزاد نوید سوات: مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مینگورہ خوڑ اور برساتی نالوں میں پانی کے بہاو میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ انتظامی حکام کا کہنا ہے کہ

سوات: مینگورہ خوڑ میں پانی کی سطح بڑھ گئی، دکانیں خالی کروا دی گئیں Read More »

وزیر اعلیٰ کا بونیر میں جاں بحق افراد کے ورثا کو فی کس 20 لاکھ دینے کا اعلان

بونیر پیربابا میں پھر سیلاب کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری

شہزاد نوید بونیر: مسلسل بارش کی وجہ سے ضلع بونیر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کاشف قیوم نے بتایا کہ بٹئی اور قدر نگر میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے اور پانی تیزی سے پیر بابا خوڑ کی طرف بہہ رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پانی

بونیر پیربابا میں پھر سیلاب کا خدشہ، ہائی الرٹ جاری Read More »

افغانستان میں زلزلے سے اموات پر دلی دکھ، اللہ ہمیں مصائب سے محفوظ رکھے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغانستان میں حالیہ زلزلے سے ہونے والی اموات پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ برادر ملک افغانستان میں زلزلے میں جان بحق

افغانستان میں زلزلے سے اموات پر دلی دکھ، اللہ ہمیں مصائب سے محفوظ رکھے، مولانا فضل الرحمان Read More »

سیلاب قدرتی آفت نہیں، انسانی پیدا کردہ مسئلہ ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا ہے کہ موجودہ سیلاب کو قدرتی آفت نہیں کہا جا سکتا کیونکہ یہ ہمارے اپنے اعمال کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر موسمیاتی تبدیلی ہے تو وہ بھی ہماری غلطیوں کی وجہ سے ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہم نے

سیلاب قدرتی آفت نہیں، انسانی پیدا کردہ مسئلہ ہے، خواجہ آصف Read More »

سہ ملکی سیریز: افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دے دی

شارجہ: سہ ملکی کرکٹ سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں افغانستان نے میزبان متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو شکست دے دی۔ یو اے ای اور افغانستان کے درمیان شارجہ کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا یہ مقابلہ دلچسپ رہا۔ ٹاس جیت کر یو اے ای نے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ افغانستان

سہ ملکی سیریز: افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دے دی Read More »

ملک بھر میں سیلابی صورتحال سنگین، دریاؤں اور بیراجز پر پانی کی سطح بلند

اسلام آباد: فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن نے ملک بھر میں دریاؤں، ڈیمز اور بیراجز کی سیلابی صورتحال سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق کئی مقامات پر پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو چکی ہے۔ ترجمان کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1550.12 فٹ، راول ڈیم میں 1750.90 فٹ،

ملک بھر میں سیلابی صورتحال سنگین، دریاؤں اور بیراجز پر پانی کی سطح بلند Read More »

ضلعی انتظامیہ سوات کا لیویز اہلکاروں کی جانب سے سیلاب متاثرین پر لاٹھی چارج معاملے پر اہم اقدام

شہزاد نوید سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سیدو شریف میں سیلاب متاثرین کے لیے راشن کی تقسیم کے دوران بدنظمی اور تشدد کا واقعہ پیش آیا جہاں متاثرین پر لاٹھی چارج کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ متاثرین کے مطابق اہلکاروں نے خواتین سے بدتمیزی کی اور شناختی کارڈز کی

ضلعی انتظامیہ سوات کا لیویز اہلکاروں کی جانب سے سیلاب متاثرین پر لاٹھی چارج معاملے پر اہم اقدام Read More »

Scroll to Top