خیبرمیں مدرسے پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ، پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن، 20 طالبات ہسپتال منتقل
ضلع خیبر کے علاقے پائندہ چینہ میں واقع ایک خواتین مدرسہ پر آسمانی بجلی گرنے سے 20 طالبات زخمی ہو گئی ہیں۔ واقعے کے فوراً بعد پاک فوج اور فرنٹیئر کور (نارتھ) نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں اور تمام زخمی طالبات کو فوری طور پر ایف […]










