تازہ ترین

محنت کشوں کے چہروں پر امید کی کرن!فیصل ترکئی کا ورکرز ویلفیئر بورڈ کا دورہ، مستحقین میں اسکالرشپس، نوکریاں اور فلیٹس کی چابیاں تقسیم

محنت کشوں کے چہروں پر امید کی کرن!فیصل ترکئی کا ورکرز ویلفیئر بورڈ کا دورہ، مستحقین میں اسکالرشپس، نوکریاں اور فلیٹس کی چابیاں تقسیم

صوبائی وزیر برائے محنت فیصل خان ترکئی نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کا دورہ کیا، جہاں مستحق افراد میں اسکالرشپس، ملازمین کی ریگولرائزیشن اور رہائشی فلیٹس کی چابیاں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اور انہیں […]

محنت کشوں کے چہروں پر امید کی کرن!فیصل ترکئی کا ورکرز ویلفیئر بورڈ کا دورہ، مستحقین میں اسکالرشپس، نوکریاں اور فلیٹس کی چابیاں تقسیم Read More »

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیاجائیگا ، پاکستان

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیاجائیگا ، پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی مکاری اب دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ کشمیر ایک تسلیم شدہ بین

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیاجائیگا ، پاکستان Read More »

سیاسی میدان میں بڑی گہماگہمی، پی ٹی آئی کا 2 مئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 2 مئی کو لاہور کے تاریخی مقام مینارِ پاکستان پر جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اس سلسلے میں انتظامیہ کو باقاعدہ اجازت کے لیے درخواست بھی جمع کرا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سیاسی قوت

سیاسی میدان میں بڑی گہماگہمی، پی ٹی آئی کا 2 مئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کا اعلان Read More »

اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس یا سیاسی ڈرامہ؟ عوام مسائل میں ڈوبے ہوئے ہیں، حکومت تماشے رچا رہی ہے، میاں افتخار حسین

اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس یا سیاسی ڈرامہ؟ عوام مسائل میں ڈوبے ہوئے ہیں، حکومت تماشے رچا رہی ہے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسٹیڈیم میں بلانے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے حکومت کی “تماشہ بازی” قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت آئے روز نئے ڈرامے رچا رہی ہے جبکہ عوام کے بنیادی مسائل

اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس یا سیاسی ڈرامہ؟ عوام مسائل میں ڈوبے ہوئے ہیں، حکومت تماشے رچا رہی ہے، میاں افتخار حسین Read More »

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی، ملک کے مختلف علاقوں میں کہیں بارش، کہیں گرمی اور خشک موسم برقرار۔ محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،

تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی Read More »

آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کر رکھا ہے، جبکہ ایران دراصل اسے کھلا رکھنا چاہتا ہے تاکہ روزانہ کروڑوں ڈالر کی آمدنی حاصل کر سکے۔ ٹرمپ کے مطابق ایران اس اہم

آبنائے ہرمز سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آ گیا Read More »

ایران کی بحری و فضائی قوت مکمل طور پر ختم، ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف سخت مؤقف اپناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی بحریہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے جبکہ فضائی اور دفاعی صلاحیتیں بھی بری طرح متاثر ہو چکی ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے معروف امریکی اخبار وال اسٹریٹ

ایران کی بحری و فضائی قوت مکمل طور پر ختم، ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

جنگ بندی توسیع کا خیر مقدم،فریقین مذاکراتی عمل جاری رکھیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے اعتماد سازی کی جانب ایک مثبت اور اہم قدم قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ تنازعات کے حل کے لیے جنگ بندی جیسے اقدامات نہایت ضروری ہیںجو فریقین کے درمیان اعتماد بحال کرنے

جنگ بندی توسیع کا خیر مقدم،فریقین مذاکراتی عمل جاری رکھیں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ Read More »

ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں، مشیر ایرانی اسپیکر

مشیر اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ نے امریکی صدر کی جنگ بندی میں توسیع کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اعلان کی کوئی اہمیت نہیں اور شکست خوردہ امریکا شرائط کا حکم نہیں دے سکتا۔ مشیر نے اپنے بیان میں ؤکہا کہ ایران کے خلاف جاری ناکہ بندی دراصل بمباری کے مترادف ہے

ٹرمپ کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کی کوئی اہمیت نہیں، مشیر ایرانی اسپیکر Read More »

امریکہ کا ایران پر بحری و مالی دباؤ مزید سخت کرنے کا اعلان

امریکی محکمہ خزانہ کے سیکریٹری اسکاٹ بیسنٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ ایران پر دباؤ کی پالیسی کو مزید سخت کر رہا ہے اور بحری و مالی سطح پر اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔ بیان کے مطابق امریکی بحریہ ایران کی بندرگاہوں پر دباؤ برقرار رکھے

امریکہ کا ایران پر بحری و مالی دباؤ مزید سخت کرنے کا اعلان Read More »

Scroll to Top