تازہ ترین

اسلام آباد معاہدہ حتمی مرحلے کے قریب پہنچ چکا،میڈیا قیاس آرائیوں سے گریز کرے:ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدہ حتمی مرحلے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے میڈیا پر زور دیا ہے کہ اس اہم معاہدے کو حتمی شکل دیے جانے تک اس کے مندرجات اور اندرونی تفصیلات کے بارے میں کسی بھی قسم کی من گھڑت قیاس آرائیوں سے مکمل […]

اسلام آباد معاہدہ حتمی مرحلے کے قریب پہنچ چکا،میڈیا قیاس آرائیوں سے گریز کرے:ایرانی وزیر خارجہ Read More »

ایزی پیسہ صارفین کیلئے بری خبر

ملک کا معروف ڈیجیٹل مالیاتی پلیٹ فارم ایزی پیسہ دوسرے روز بھی تکنیکی مسائل کا شکار ہے جس کے باعث صارفین کو مسلسل دوسرے دن بھی مختلف ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کے استعمال میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گذشتہ روز شروع ہونے والے اس تعطل کے بعد اب یہ مسائل دوسرے دن

ایزی پیسہ صارفین کیلئے بری خبر Read More »

عالمی تعطل کے بعد فیس بک اور میٹا کی دیگر سروسز دوبارہ بحال

میٹا کی ملکیت میں کام کرنے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور دیگر سروسز جمعہ کے روز مختصر عالمی تعطل کے بعد دوبارہ بحال ہو گئیں، جس کے بعد دنیا بھر میں لاکھوں صارفین اپنے اکاؤنٹس تک دوبارہ رسائی حاصل کرنے لگے۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کی رپورٹس کے مطابق خرابی کا آغاز اس وقت

عالمی تعطل کے بعد فیس بک اور میٹا کی دیگر سروسز دوبارہ بحال Read More »

وفاقی بجٹ :تنخواہ اور پنشن میں اضافے کا اعلان

وفاقی بجٹ :تنخواہ اور پنشن میں اضافے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ ملک میں کم سے کم ماہانہ تنخواہ میں 10 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ

وفاقی بجٹ :تنخواہ اور پنشن میں اضافے کا اعلان Read More »

وفاقی حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان

وفاقی حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان

حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت مختلف انکم سلیبز پر ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کے ساتھ ساتھ سرچارج بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی مراعات کے مطابق سالانہ 22 سے 32 لاکھ روپے

وفاقی حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان Read More »

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی ہماری قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی ہماری قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ اجلاس سے خطاب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ ایک ایسے موقع پر پیش کیا جا رہا ہے جب پاکستان اپنے عوام اور دنیا کی نظر میں ایک ایسے ملک کی حیثیت حاصل کر چکا ہے جس کی آواز سنی

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی ہماری قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ اجلاس سے خطاب Read More »

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں وفاقی کابینہ کا ایک اہم اور خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے مالی سال کے لیے بجٹ دستاویزات کے مسودے کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ اجلاس کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی تجاویز پر تفصیلی غور

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی Read More »

وزیراعظم نے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کی دستاویزات پر دستخط کر دیے

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد مالی سال 27-2026 کے سالانہ بجٹ کی دستاویزات پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد بجٹ کو باقاعدہ منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جا رہا ہے۔ بجٹ دستاویزات پر دستخط کی یہ اہم تقریب اسلام آباد کے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ

وزیراعظم نے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کی دستاویزات پر دستخط کر دیے Read More »

لکی مروت :خیرو خیل پکہ میں افسوسناک واقعہ

لکی مروت :مسجد کے قریب مبینہ خودکش حملہ ،ایک بچی شہید، پانچ افراد زخمی

لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں ایک مبینہ خودکش موٹر سائیکل سوار نے اپنے ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں ایک معصوم بچی شہید اور پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بارود سے لاد ہ موٹر سائیکل پر سوار دہشت

لکی مروت :مسجد کے قریب مبینہ خودکش حملہ ،ایک بچی شہید، پانچ افراد زخمی Read More »

سابق سینیٹر تاج آفریدی موٹروے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سابق سینیٹر تاج آفریدی موٹروے ایم ون پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا ڈرائیور معمولی زخمی ہوا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ کرنل شیر خان انٹرچینج کے سابق سینیٹر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع

سابق سینیٹر تاج آفریدی موٹروے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق Read More »

Scroll to Top