خطے میں بڑا سفارتی کردار!فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران امن مذاکرات بچانے کیلئے سرگرم ہیں، فنانشل ٹائمز
برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز رپورٹ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے بچانے اور فریقین کے درمیان رابطہ کاری کے لیے سرگرم ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران سفارتی […]










