بلوچستان : دالبندین کے قریب ایم-40 پر دہشتگردوں کی کارروائی ناکام، جھڑپ میں متعدد ہلاک، 3 اہلکار شہید
بلوچستان : بلوچستان کے علاقے دالبندین کے قریب ایم-40 شاہراہ پر سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی ناکہ لگانے کی کوشش بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق مسلح دہشتگردوں نے شاہراہ کو بلاک کر کے ناکہ بندی قائم کرنے کی کوشش کی، تاہم سیکیورٹی فورسز کی فوری جوابی کارروائی کے نتیجے میں […]










