اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں خطے کی بدلتی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی امن و استحکام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں وزیر خارجہ نے پاکستان کی سفارتی […]
اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال Read More »










