تازہ ترین

مسجد الحرام میں زائرین کے لیے نئی سہولت متعارف

سعودی عرب میں مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ کی دیکھ بھال کی جنرل اتھارٹی نے زائرین کی سہولت کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل سروس متعارف کرائی ہے۔ اس نئی سروس کے ذریعے زائرین اب صحن مطاف اور مسعی میں رش یا ازدحام کی صورتحال سے لمحہ بہ لمحہ باخبر رہ سکیں گے۔ اس سسٹم کی […]

مسجد الحرام میں زائرین کے لیے نئی سہولت متعارف Read More »

پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر علی رضاکی کراچی کنگز کیخلاف ہیٹ ٹرک

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے گیارہویں سیزن کے 31ویں میچ میں پشاور زلمی کے نوجوان فاسٹ باؤلر علی رضا نے کراچی کنگز کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ہے۔ علی رضا نے کراچی کنگز کی اننگز کے آخری اوور میں خوشدل شاہ، شاہد عزیز اور حسن علی کو مسلسل گیندوں پر آؤٹ

پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر علی رضاکی کراچی کنگز کیخلاف ہیٹ ٹرک Read More »

عمران خان اسٹیڈیم میں خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس،اپوزیشن کا بڑافیصلہ

شاہد جان خیبر پختونخوا اسمبلی کی اپوزیشن جماعتوں نے عمران خان اسٹیڈیم میں ہونے والے خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کا متفقہ طور پر بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان کی صدارت میں ہونے والے اپوزیشن پارلیمانی لیڈرز کے ایک مشاورتی اجلاس میں کیا گیا۔

عمران خان اسٹیڈیم میں خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس،اپوزیشن کا بڑافیصلہ Read More »

حکومت کا بڑا مالی فیصلہ!متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا اعلان

حکومت کا بڑا مالی فیصلہ!متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا اعلان

حکومت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی ادائیگی کل متوقع ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان یو اے ای کو اس سے قبل ڈھائی ارب ڈالر واپس کر چکا ہے۔ یہ رقم 2018 میں لیے گئے 2 ارب ڈالر

حکومت کا بڑا مالی فیصلہ!متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کرنے کا اعلان Read More »

نادرا کی شہریوں کیلئے بڑی سہولت!دفاتر کے چکر ختم ہونے لگے، شناختی کارڈ سروسز مزید آسان

نادرا کی شہریوں کیلئے بڑی سہولت!دفاتر کے چکر ختم ہونے لگے، شناختی کارڈ سروسز مزید آسان

نادرا نے شہریوں کی سہولت کے لیے ای سہولت فرنچائزز کو محدود اختیارات فراہم کر دیے ہیں، جس کے بعد شناختی دستاویزات سے متعلق کئی اہم خدمات اب قریبی دکانوں کی طرز پر قائم مراکز سے حاصل کی جا سکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ ای سہولت فرنچائزز ملک کے مختلف شہروں میں کام کر

نادرا کی شہریوں کیلئے بڑی سہولت!دفاتر کے چکر ختم ہونے لگے، شناختی کارڈ سروسز مزید آسان Read More »

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس کے باعث گھریلو بجٹ متاثر

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس کے باعث گھریلو بجٹ متاثر

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر، گھریلو بجٹ دباؤ میں آٹے میں معمولی کمی کے باوجود مہنگائی کا اثر برقرار ۔ ملک بھر کی اوپن مارکیٹ میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، جس کے باعث گھریلو بجٹ پر دباؤ بڑھ

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، جس کے باعث گھریلو بجٹ متاثر Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور خریداروں میں تبدیلی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1200 روپے سستا ہو گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 98

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

محنت کشوں کے چہروں پر امید کی کرن!فیصل ترکئی کا ورکرز ویلفیئر بورڈ کا دورہ، مستحقین میں اسکالرشپس، نوکریاں اور فلیٹس کی چابیاں تقسیم

محنت کشوں کے چہروں پر امید کی کرن!فیصل ترکئی کا ورکرز ویلفیئر بورڈ کا دورہ، مستحقین میں اسکالرشپس، نوکریاں اور فلیٹس کی چابیاں تقسیم

صوبائی وزیر برائے محنت فیصل خان ترکئی نے ورکرز ویلفیئر بورڈ کا دورہ کیا، جہاں مستحق افراد میں اسکالرشپس، ملازمین کی ریگولرائزیشن اور رہائشی فلیٹس کی چابیاں تقسیم کی گئیں۔ اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے اور انہیں

محنت کشوں کے چہروں پر امید کی کرن!فیصل ترکئی کا ورکرز ویلفیئر بورڈ کا دورہ، مستحقین میں اسکالرشپس، نوکریاں اور فلیٹس کی چابیاں تقسیم Read More »

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیاجائیگا ، پاکستان

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیاجائیگا ، پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی مکاری اب دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ کشمیر ایک تسلیم شدہ بین

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیاجائیگا ، پاکستان Read More »

سیاسی میدان میں بڑی گہماگہمی، پی ٹی آئی کا 2 مئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 2 مئی کو لاہور کے تاریخی مقام مینارِ پاکستان پر جلسہ عام منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اس سلسلے میں انتظامیہ کو باقاعدہ اجازت کے لیے درخواست بھی جمع کرا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سیاسی قوت

سیاسی میدان میں بڑی گہماگہمی، پی ٹی آئی کا 2 مئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کا اعلان Read More »

Scroll to Top